صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 486
«إذا حدث الرجل بحديث ثم التفت فهي أمانة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص کوئی بات کہے اور پھر (یہ دیکھنے کے لیے کہ کوئی سن تو نہیں رہا) ادھر ادھر دیکھے، تو وہ بات (سننے والے کے پاس) امانت ہوتی ہے۔“