صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4866
«كان لا يقرأ القرآن في أقل من ثلاث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ قرآن مجید کو تین دن سے کم میں ختم نہیں کرتے تھے۔“
«كان لا يقرأ القرآن في أقل من ثلاث»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ قرآن مجید کو تین دن سے کم میں ختم نہیں کرتے تھے۔“