صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4865
«كان لا يغدويوم الفطر حتى يأكل....تمرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عید الفطر کے دن کچھ کھجوریں کھائے بغیر صبح سویرے نہیں نکلتے تھے۔“