صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4864
"كان لا يعرف فصل السورة حتى ينزل عليه {بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ}ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو سورت کے ختم ہونے کا پتا اس وقت تک نہیں چلتا تھا جب تک آپ پر «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ» نازل نہ ہو جاتی۔“