صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4863
«كان لا يطيل الموعظة يوم الجمعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جمعہ کے دن وعظ کو طویل نہیں کرتے تھے۔“
«كان لا يطيل الموعظة يوم الجمعة»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جمعہ کے دن وعظ کو طویل نہیں کرتے تھے۔“