صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4862
«كان لا يطرق أهله ليلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کے وقت اچانک اپنے گھر والوں کے پاس نہیں پہنچتے تھے۔“
«كان لا يطرق أهله ليلا»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کے وقت اچانک اپنے گھر والوں کے پاس نہیں پہنچتے تھے۔“