صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4861
«كان لا يضحك إلا تبسما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ صرف مسکراتے تھے، قہقہہ لگا کر نہیں ہنستے تھے۔“
«كان لا يضحك إلا تبسما»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ صرف مسکراتے تھے، قہقہہ لگا کر نہیں ہنستے تھے۔“