صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4858
«كان لا يصلي المغرب حتى يفطر ولو على شربة من الماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ افطار کیے بغیر مغرب کی نماز نہیں پڑھتے تھے، خواہ ایک گھونٹ پانی ہی پی لیں۔“