صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4859
«كان لا يصلي قبل العيد شيئا فإذا رجع إلى منزله صلى ركعتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عید سے پہلے کوئی نماز نہیں پڑھتے تھے، لیکن جب اپنے گھر واپس آتے تو دو رکعتیں پڑھتے۔“