صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4857
«كان لا يصلي الركعتين بعد الجمعة ولا الركعتين بعد المغرب إلا في أهله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ جمعہ کے بعد کی دو رکعتیں اور مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اپنے گھر کے علاوہ کہیں اور نہیں پڑھتے تھے۔“