صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4856
«كان لا يصافح النساء في البيعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بیعت کے وقت عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتے تھے۔“
«كان لا يصافح النساء في البيعة»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بیعت کے وقت عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتے تھے۔“