صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4855
«كان لا يستلم إلا الحجر والركن اليماني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ صرف حجرِ اسود اور رکنِ یمانی کا استلام کرتے تھے۔“