صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4854
«كان لا يسأل شيئا إلا أعطاه أو سكت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ سے جب بھی کوئی چیز مانگی جاتی تو یا تو آپ وہ عطا فرما دیتے یا خاموش رہتے۔“