صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4853
«كان لا يرقد من ليل فيستيقظ إلا تسوك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کو جب بھی سو کر اٹھتے تو مسواک ضرور کرتے۔“
«كان لا يرقد من ليل فيستيقظ إلا تسوك»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کو جب بھی سو کر اٹھتے تو مسواک ضرور کرتے۔“