صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4850
«كان لا يدفع عنه الناس ولا يضربوا عنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے قریب آنے والے لوگوں کو نہ دھکیلا جاتا تھا اور نہ انہیں مارا جاتا تھا۔“