حدیث نمبر: 4849
«كان لا يدع قيام الليل وكان إذا مرض أو كسل صلى قاعدا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ قیام اللیل کبھی نہیں چھوڑتے تھے، اور جب بیمار ہوتے یا سستی محسوس کرتے تو بیٹھ کر نماز پڑھ لیتے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4849
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك] عن عائشة. صحيح أبي داود ١١٨٠: ابن خزيمة، حم، هق.