صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4851
«كان لا يراجع بعد ثلاث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ تین دن کے بعد رجوع نہیں فرماتے تھے۔“
«كان لا يراجع بعد ثلاث»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ تین دن کے بعد رجوع نہیں فرماتے تھے۔“