صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4848
«كان لا يدع صوم أيام البيض في سفر ولا حضر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ایام بیض (ہر مہینے کی تیرہ، چودہ، پندرہ تاریخ) کے روزے نہ سفر میں چھوڑتے تھے اور نہ حضر میں۔“