صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4847
«كان لا يدع أربعا قبل الظهر وركعتين قبل الغداة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور فجر سے پہلے دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔“