صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4846
«كان لا يدخر شيئا لغد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کل کے لیے کوئی چیز ذخیرہ کر کے نہیں رکھتے تھے۔“
«كان لا يدخر شيئا لغد»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کل کے لیے کوئی چیز ذخیرہ کر کے نہیں رکھتے تھے۔“