صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4845
«كان لا يخرج يوم الفطر حتى يطعم ولا يطعم يوم النحر حتى يذبح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ عید الفطر کے دن کچھ کھائے بغیر نہیں نکلتے تھے، اور عید الاضحیٰ کے دن قربانی کیے بغیر کچھ نہیں کھاتے تھے۔“