صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4844
«كان لا يجد من الدقل ما يملأ بطنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کو اکثر ردی کھجور بھی اتنی میسر نہ آتی جس سے آپ اپنا پیٹ بھر سکیں۔“