صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4841
«كان لا يتطير ولكن يتفاءل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بدشگونی نہیں لیتے تھے بلکہ نیک فالی لیتے تھے۔“
«كان لا يتطير ولكن يتفاءل»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ بدشگونی نہیں لیتے تھے بلکہ نیک فالی لیتے تھے۔“