حدیث نمبر: 4840
«كان لا يأكل متكئا ولا يطأ عقبه رجلان»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ ٹیک لگا کر کھانا نہیں کھاتے تھے، اور نہ ہی دو آدمی آپ کے عقب میں چل کر آپ کی ایڑیوں پر قدم رکھتے تھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4840
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم] عن ابن عمرو. المشكاة ٤٢١٢، الصحيحة ٢١٠٤: د، ابن سعد.