صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4842
«كان لا يتعار من الليل إلا أجرى السواك على فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ رات کو جب بھی بیدار ہوتے تو اپنے منہ پر مسواک ضرور پھیرتے۔“