صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4806
«كان تنام عيناه ولا ينام قلبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی آنکھیں سوتی تھیں مگر آپ کا دل نہیں سوتا تھا۔“
«كان تنام عيناه ولا ينام قلبه»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کی آنکھیں سوتی تھیں مگر آپ کا دل نہیں سوتا تھا۔“