صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4805
«كان بابه يقرع بالأظافير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے دروازے پر ناخنوں سے دستک دی جاتی تھی۔“
«كان بابه يقرع بالأظافير»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”آپ ﷺ کے دروازے پر ناخنوں سے دستک دی جاتی تھی۔“