صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4807
«كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”مہرِ نبوت آپ ﷺ کی پیٹھ پر ایک ابھرے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کی صورت میں تھی۔“