صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4784
«كان إذا مشى أقلع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ چلتے تو زور سے قدم اٹھاتے۔“
«كان إذا مشى أقلع»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ چلتے تو زور سے قدم اٹھاتے۔“