صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4783
«كان إذا مرض أحد من أهل بيته نفث عليه بالمعوذات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کے گھر والوں میں سے کوئی بیمار ہوتا تو آپ ﷺ معوذات پڑھ کر اس پر پھونک مارتے۔“