صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4785
«كان إذا مشى كأنه يتوكأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ چلتے تو گویا آپ ﷺ کسی چیز پر ٹیک لگا رہے ہوں۔“
«كان إذا مشى كأنه يتوكأ»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ چلتے تو گویا آپ ﷺ کسی چیز پر ٹیک لگا رہے ہوں۔“