صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4782
«كان إذا مر بآية خوف تعوذ وإذا مر بآية رحمة سأل وإذا مر بآية فيها تنزيه الله سبح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ تلاوت میں کسی ایسی آیت پر گزرتے جس میں عذاب کا خوف ہوتا تو پناہ مانگتے، اور جب کسی رحمت کی آیت پر گزرتے تو اللہ سے سوال کرتے، اور جب کسی ایسی آیت پر گزرتے جس میں اللہ کی تنزیہ ہوتی تو تسبیح بیان کرتے۔“