صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4781
«كان إذا لقيه الرجل من أصحابه مسحه ودعا له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کے صحابہ میں سے کوئی آپ ﷺ سے ملتا تو آپ ﷺ اسے شفقت سے چھو کر اس کے لیے دعا فرماتے۔“