صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4779
«كان إذا لبس قميصا بدأ بميامنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قمیض پہنتے تو دائیں طرف سے شروع کرتے۔“
«كان إذا لبس قميصا بدأ بميامنه»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ قمیض پہنتے تو دائیں طرف سے شروع کرتے۔“