صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4778
«كان إذا كره شيئا رؤي ذلك في وجهه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کوئی چیز ناپسند فرماتے تو یہ بات آپ ﷺ کے چہرے سے ظاہر ہو جاتی۔“