صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4777
«كان إذا كربه أمر قال: يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب کوئی معاملہ آپ ﷺ کو پریشان کرتا تو آپ ﷺ فرماتے: اے زندہ! اے قائم رکھنے والے! میں تیری رحمت کا سہارا مانگتا ہوں۔“