صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4771
«كان إذا كان راكعا أو ساجدا قال: سبحانك وبحمدك أستغفرك وأتوب إليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رکوع یا سجدے میں ہوتے تو فرماتے: اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی حمد ہے، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔“