حدیث نمبر: 4772
«كان إذا كان صائما أمر رجلا فأوفى على شيء فإذا قال غابت الشمس أفطر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ روزے سے ہوتے تو کسی آدمی کو حکم دیتے کہ وہ کسی اونچی جگہ پر چڑھ جائے، پھر جب وہ کہتا کہ سورج غروب ہو گیا ہے تو آپ ﷺ روزہ افطار فرماتے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4772
تخریج حدیث [ك] عن سهل بن سعد [طب] عن أبي الدرداء. الصحيحة ٢٠٨١.