صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4770
«كان إذا كان الرطب لم يفطر إلا على الرطب وإذ لم يكن الرطب لم يفطر إلا على التمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب تازہ کھجوریں موجود ہوتیں تو آپ ﷺ تازہ کھجوروں ہی سے روزہ افطار فرماتے، اور جب تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے روزہ افطار فرماتے۔“