صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4764
«كان إذا قام من الليل يشوص فاه بالسواك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رات کو نیند سے اٹھتے تو مسواک سے اپنا منہ صاف فرماتے۔“