صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4763
«كان إذا قام من الليل ليصلي افتتح صلاته بركعتين خفيفتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ رات کو نماز کے لیے اٹھتے تو اپنی نماز کا آغاز دو ہلکی رکعتوں سے فرماتے۔“