حدیث نمبر: 4765
«كان إذا قدم من سفر تلقي بصبيان أهل بيته»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ سفر سے واپس تشریف لاتے تو آپ ﷺ کے گھر کے بچے آپ ﷺ کے استقبال کے لیے آتے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4765
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م د] عن عبد الله بن جعفر.