صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4762
«كان إذا قام على المنبر استقبله أصحابه بوجوههم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ منبر پر کھڑے ہوتے تو آپ ﷺ کے صحابہ اپنے چہرے آپ ﷺ کی طرف کر لیتے۔“