صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4761
«كان إذا قام إلى الصلاة رفع يديه مدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ پوری طرح پھیلا کر اٹھاتے۔“