صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4747
«كان إذا صلى الغداة جلس في مصلاه حتى تطلع الشمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ فجر کی نماز پڑھتے تو سورج طلوع ہونے تک اپنی نماز کی جگہ پر بیٹھے رہتے۔“