صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4746
«كان إذا صلى الغداة جاءه أهل المدينة بآنيتهم فيها الماء فما يؤتى بإناء إلا غمس يده فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ فجر کی نماز پڑھتے تو اہلِ مدینہ اپنے برتن، جن میں پانی ہوتا، لے کر آپ ﷺ کے پاس آتے، تو جو بھی برتن لایا جاتا آپ ﷺ اس میں اپنا ہاتھ ڈبو دیتے۔“