صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4748
«كان إذا صلى الغداة في سفر مشى عن راحلته قليلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ سفر میں فجر کی نماز پڑھتے تو اپنی سواری سے تھوڑی دیر پیدل چلتے۔“