صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4745
«كان إذا صعد المنبر سلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ منبر پر چڑھتے تو سلام کہتے۔“
«كان إذا صعد المنبر سلم»(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ منبر پر چڑھتے تو سلام کہتے۔“