صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4738
«كان إذا سجد جافى حتى يرى بياض إبطيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ سجدہ فرماتے تو اپنے بازوؤں کو پہلوؤں سے اتنا دور رکھتے کہ آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی نظر آتی۔“