صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4739
«كان إذا سر استنار وجهه كأنه قطعة قمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ خوش ہوتے تو آپ ﷺ کا چہرہ چمک اٹھتا، گویا وہ چاند کا ٹکڑا ہو۔“